سعودی عرب پرحملہ امریکا پرحملہ تصورکیا جائے گا، ڈونلڈ ٹرمپ

| وقتِ اشاعت :  


ریاض: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی فرمانرواں شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ٹیلی فونک رابطہ کرتے ہوئے یقین دلایا ہے کہ سعودی عرب کو درپیش کسی بھی اندرونی اور بیرونی خطرے سے نمٹنے کےلیے امریکا سعودیہ عرب کے شانہ بشانہ ہوگا۔



بی ڈی اے ملازمین کا تنخواہوں کی بندش کیخلاف مظاہرہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: دو ماہ سے زائد تنخواہوں کی بندش سے بلوچستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے لواحقین کے گھروں میں فاقوں نے ڈیرے ڈال دیئے محکمہ میں سالوں خدمات سرانجام دینے والے ملازمین کو مستقبل کی فکر لاحق،بلوچستان ڈویلپمنٹ اتھارٹی ایمپلائز یونین کے ملازمین نے دو ماہ سے تنخواہوں کی عدم فراہمی اور کنٹریکٹ سمیت پروجیکٹ ملازمین کی مستقل کی عدم مستقلی کے خلاف کوئٹہ پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔



چرچ حملے کے 41مریض ہسپتال سے فارغ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: 17دسمبر کو میتھوڈسٹ چرچ پر حملے میں زخمی ہونے والے41مریض گھروں کو منتقل16مریض ہسپتال میں زیر علاج ہیں زیر علاج مریضوں میں تین سول ہسپتال کے ٹراما سینٹر جبکہ دیگر جنرل آئی سی یو،سرجیکل،ہڈی وجوڑ وارڈ میں زیر علاج ہیں۔