اسلام آباد: سابق وزیر اعظم میرظفر اللہ جمالی نے کہا ہے کہ ن لیگ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے ،کوئی بچا نہیں سکتا، ن لیگ نے فیصلہ کرنے میں تاخیر کردی نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ظفرا للہ جمالی نے کہا کہ نوازشریف کو پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ شہباز شریف وزیراعظم نہیں بنیں گے ۔
ن لیگ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے ،کوئی بچا نہیں سکتا،ظفر اللہ جمالی
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :