پاکستان میں لاپتہ افراد کا مسئلہ المیہ ہے بلوچستان کے لاپتہ افراد بازیاب کئے جائیں ،انسانی حقوق کمیشن

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق بلوچستان چیپٹر نے انسانی حقوق کے عالمی دن کے مناسبت سے بوائے سکاؤٹ میں ایک پروگرام کا اہتمام کیا جس میں انسانی حقوق کے کارکنوں کے علاوہ سول سوسائٹی کی بڑی تعداد میں مرد خواتین نے شرکت کی



قلات میں گیس کی بندش ،سیاسی جماعتوں و عوامی حلقوں کا تحریک چلانے کا اعلان

| وقتِ اشاعت :  


قلات: آل پارٹیز سیاسی وسماجی رہنماؤں نے گیس بندش کیخلاف تحریک چلانے کا اعلان کردیا، ان خیالات کا اظہار قلات کے سیاسی وسماجی رہنماؤں میر منیر احمد شاہوانی ، میر مبارک خان محمدحسنی ، حاجی عبدالعزیز مغل، میر نذیر احمد نیچاری، کونسلر عبدالعلیم



وزیراعظم کی ممکنہ پیش آمد60 لاکھ روپے خرچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعظم میاں محمد نوا زشریف کے دورہ پشین کے لئے بلوچستان حکومت نے عوامی خزانہ پانی کی طرح بہادیا۔ وزیراعظم کے قیام کیلئے ریسٹ ہاؤس پشین کی تزائین و آرائش ، فرنیچر اور قالین کی خریداری پر 60لاکھ روپے سے زائد خرچ کرڈالے ۔



نواحی علاقوں میں جدید سہولیات سے آراستہ مراکز صحت قائم کئے گئے ہیں،پی پی ایل

| وقتِ اشاعت :  


کراچی : پاکستان پیٹرولئیم لمیٹڈ (پی پی ایل ) نے اپنے جاری سی ایس آر پروگرام کے تحت پسماندہ طبقے کو مفت علاج و معالجے اور معیاری صحت کی سہولیات فراہم کرنے کی کاوشوں کے سلسلے میں انڈس ہسپتال( آئی ایچ) اور کوہی گوٹھ ہسپتال(کے جی ایچ) کو