پٹ فیڈر کینال کے ٹیل کے کسانوں کو زرعی پانی کی ترسیل بند

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ مراد جمالی : نصیرآباد پٹ فیڈر کینال کے ٹیل کے کسانوں زمینداروں کو زرعی کی ترسیل بند ہزراوں ایکڑ پر گندم کی کاشت کو خطرہ جبکہ ربیع کینال تھری میں غیر قانونی پانی چھوڑ دیا گیا کیونکہ ربیع کینال تھری کا اب تک کام مکمل نہیں کیا گیا ہے ۔



احسان شاہ کے حق میں عدالتی فیصلہ سچ کی جیت ہے، بی این پی عوامی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی(عوامی)کے مرکزی ترجمان کے بیان میں بلوچستان ہائی کورٹ کی جانب سے سید احسان شاہ کے حق میں فیصلے کو حق و سچ کی فتح قرار دیتے ہوئے کہاکہ مخالفین کے تمام منفی ہتھکنڈے ناکام ہوگئے ہیں ۔



گڈانی شپ بریکنگ یارڈ میں پانی کا مسئلہ جلد حل کردیں گے، شعیب گولہ

| وقتِ اشاعت :  


گڈانی: چےئرمین اور ڈائریکٹر بی ڈی اے کا دورہ گڈانی بریفنگ میں شرکت،،شپ بریکنگ انڈسٹری کی ترقی کیلئے حکومتی اقدامات کا جائزہ اور آراو پلانٹ فنکشنل کرنے کیلئے فیلڈ افسران سے خطاب کیا ۔ 



سی پی این ای کا وفد چین کادورہ مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گیا

| وقتِ اشاعت :  


کراچی : کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای) کا 15 اراکین پر مشتمل وفد چین کے خیر سگالی دورہ مکمل کر کے واپس پاکستان پہنچ گیا۔سی پی این ای کے وفد نے چین کے دارالحکومت بیجنگ اور خودمختار علاقے سنکیانگ سمیت چین کے مختلف مقامات کا دورہ کیا۔