کوئٹہ : سیکرٹری ثانوی تعلیم عبدالفتح بھنگر نے کہاہے کہ ایک مضبوط اور با مقصد نصاب تعلیم وقت کی ناگزیر ضرورت ہے۔ طالب علموں کی ذہن سازی میں نصاب تعلیم کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جا سکتا ہے ۔
تعلیمی نصاب کو دور کے تقاضوں کے مطابق ترتیب دینا ہوگا ،فتح بھنگر
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :