بلوچستان کی صورتحال،سی پی این ای اپنے موقف پر نظرثانی کرے،ترجمان حکومت بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: صوبائی حکومت کے ترجمان نے اخباری مالکان کی تنظیم سی پی این ای کی جانب سے صوبے میں صحافت اور صحافیوں کو درپیش مسائل کے حوالے سے جاری کردہ بیان پر اپنا رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ سی پی این ای نے صوبے میں صحافت اور صحافیوں کو حالیہ درپیش مسائل کے حوالے سے جو موقف دیا ہے وہ درست نہیں ہے ۔



خضدار، بی ایس او پجار کا طلباء پر تشدد کیخلاف احتجاجی ریلی

| وقتِ اشاعت :  


خضدار : بی ایس او (پجار)کے زیر اہتمام قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں بلوچ اور پشتون طلباء پر پولیس کی جانب سے تشدد اور انہیں گرفتار کرنے کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی ریلی بی ایس او کے مرکزی انفارمیشن سیکرٹری نادر بلوچ کی قیادت میں برآمد ہو کر شہر کے مختلف علاقوں سے ہوتی ۔



مفتی محمود کانفرنس کے مثبت اثرات مرتب ہونگے،مولانا واسع

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے پارلیمانی و اپوزیشن لیڈر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ مفتی محمود کانفرنس کے اثرات بلوچستان کی سیاست پر مثبت پڑیں گے جمعیت علماء اسلام نے ملکی سیاست میں ہمیشہ اپنا کردار ادا کیا ہے ملک کے موجودہ حالات پر گہرے نظر ہے ۔