کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے پانچ مبینہ دہشت گردوں کی سزا کو کالعدم قراردیتے ہوئے انہیں فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
سندھ ہائیکورٹ نے 5 مبینہ دہشت گردوں کی سزائیں کالعدم قرار دے دیں
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے پانچ مبینہ دہشت گردوں کی سزا کو کالعدم قراردیتے ہوئے انہیں فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ریاض: سعودی عرب میں وزارت دفاع کے ہیڈ کوارٹر پر داعش کے خودکش حملے کا منصوبہ ناکام بنادیا گیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی پریس ریلیزمیں کچلاغ کے مقام پر چار معصوم افراد کی ٹارگٹ کلنگ کے واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے دہشتگردی کا بدترین واقعہ قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ مخصوص فرقے اور مخصوص لوگوں کی ٹارگٹ کلنگ قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی صلاحیت اور کارکردگی پر سوالیہ نشان بن گئی ہے ۔
بیورو رپورٹ | وقتِ اشاعت :
پنجگور : صوبائی وزیر صحت میر رحمت صالح بلوچ نے کہا ہے کہ بزور طاقت اور بندوق کے نوک پر اپنا سوچ دوسروں پر مسلط نہیں کیا جا سکتا. نیشنل پارٹی جمہوری اور پر امن جد و جہد کررہی ھے نیشنل پارٹی قاضی آباد وشبود کے دفتر پر حملہ قابل مذمت ھے، نیشنل پارٹی کے ورکرز کے حوصلے پست نہیں ھونگے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ : ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج IV کوئٹہ جناب حیات اللہ نے قتل کے مقدمہ میں نامزد سابق صوبائی وزیر علی مدد جتک کی درخواست ضمانت خارج کردی ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ بلوچستان کی عوام صحت و وتعلیم سمیت تمام بنیادی سہولیات سے محروم ہے بلوچستان کے اکثر پڑھے لکھے نوجوان بیروزگار ہیں اور اچھی اچھی ڈگریاں ہونے کے باوجود در بدر کی ٹھوکریں کھا ر ہے ہیں ۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے حکم کی روشنی میں شریف خاندان کے خلاف دائر کرائے گئے نیب ریفرنسز میں سنگین غلطیوں کا انکشاف ہوا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
پشاور: دلہ زاک روڈ پر قائم فلور ملز کو کالعدم تنظیم داعش کے ہیڈکوارٹر کے طور پر استعمال کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
آسٹن: امریکی ریاست ٹیکساس میں فائرنگ سے حملہ آور سمیت 8 افراد ہلاک ہوگئے۔
آن لائن | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیئرمین نصراللہ بلوچ نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ اقوام متحدہ کے ورکنگ گروپ کی جاری کر دہ سفارشات پر عملدرآمد کر کے لاپتہ افراد کے حوا لے سے بنائی گئی بین الاقوامی میثاق پر حکومت دستخط کر کے لاپتہ افراد کے حوالے سے قانونی تقاضے پورے کریں ۔