وزارت اعلیٰ نہیں چیف آف جھالاوان ہونا میرے لئے زیادہ اہمیت کا حامل ہے، نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: چیف آف جھالاوان وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا کہ ہمارے صوبے اور معاشرے کی اعلیٰ اور جاندار روایات جن میں بھائی چارہ ،رواداری، مہمان نوازی اور ایک دوسرے کا احترام شامل ہے ہی ہماری پہچان ہیں۔



کل رات تک وزارت ، اسمبلی اور سیاست چھوڑنے کا فیصلہ کیا تھا ،پاکستان شدید خطرات سے دوچار ہیں، ہمیں گھبرایاجارہا ہے، چوہدری نثار

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے پاناما لیکس عملدرآمد کیس کا کوئی بھی فیصلہ آنے پر انہوں نے وزارت ، اسمبلی اور سیاست چھوڑنے کا انتہائی فیصلہ کر لیا تھا اور جمعرات کی صبح تک اپنے فیصلے پر قائم تھے مگر پھر چند دوستوں سے ملاقات کے بعد اسے تبدیل کردیا۔



کچھی کینال کو ڈیرہ بگٹی تک محدود کرنے کے استحصالی فیصلے پر خاموش نہیں رہیں گے،سردار یار محمد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر یار محمد رند نے کہا ہے کہ بلوچستان میں زرعی ترقی کے عظیم منصوبے کچھی کینال کو ڈیرہ بگٹی تک محدود کرنے کے استحصالی فیصلے پر خاموش نہیں بیٹھیں گے۔



پانامہ کیس کا فیصلہ جلد سنایاجائے ،ملک غیریقینی صورتحال سے دوچار ہے ، نوازشریف نااہل ہوئے تو تاریخی جشن منائیں گے، عمران خان

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ پانامہ کیس کا فیصلہ جلد سنائے تاکہ ملک آگے بڑھ سکے۔



اقامہ لینا جرم نہیں،نوازشریف پانامہ فیصلے سے قبل متبادل لے کر آئیں، خورشیدشاہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائدحزب اختلاف خورشید شاہ نے وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاست دان کا اولین فرض جمہوریت اور پارلیمنٹ کو بچانا ہے اس لیے وزیر اعظم چلے جائیں اور فیصلے سے قبل اپنا متبادل لے کر آئیں۔