گورنرسندھ نے نیب کا قانون ختم کرنے کے بل پراعتراض لگا کراسے اسپیکر سندھ اسمبلی کو واپس بھجوا دیا۔
گورنرسندھ نے نیب کا قانون ختم کرنے کے بل پراعتراض لگا دیا
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
گورنرسندھ نے نیب کا قانون ختم کرنے کے بل پراعتراض لگا کراسے اسپیکر سندھ اسمبلی کو واپس بھجوا دیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ایک جج نے کہا ہے کہ امریکہ میں مقیم افراد کے دادا، دادی، نانا، نانی اور دیگر عزیز و اقارب کو صدر ٹرمپ کی سفری پابندیوں کے تحت امریکہ میں داخل ہونے سے نہیں روکا جا سکتا۔
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: کوئٹہ کے مغربی علاقہ عیسیٰ نگری میں پولیس مقابلے میں تین مبینہ دہشتگرد ہلاک ہوگئے ۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
قلات : بلوچستان کے علاقے قلات میں نیشنل ہائی وے پر کوچ الٹنے سے خواتین اور بچوں سمیت متعدد زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں عوام زندگی کے تمام تر بنیادی سہولیات سے محروم ہیں جن میں بجلی کے بے تحاشا غیر اعلانیہ اوراعلانیہ لوڈ شیڈنگ ، صاف پانی کی فراہمی ، سیوریج کا نظام در ہم برہم ، سڑکیں ٹوٹ پھوٹ اور غیر قانونی ٹیوب ویلوں کی بھرمار کوئی پوچھنے والا نہیں عوامی نمائندے خاموش تماشائی کا کر دار ادا کر رہے ہیں ۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
ڈیرہ مراد جمالی : بلوچستان نیشنل موومنٹ کے سربراہ سابق سینیٹر ڈاکڑ عبدالحئی بلوچ نے کہاکہ نصیرآباد جعفرآباد کے نہری نظام کو سی پیک میں شامل نہ کیا گیا تو آئندہ چند سالوں میں دونوں اضلاع خشک سالی کا شکار ہو جائیں گے کیونکہ پٹ فیڈر کینال کھیرتھر کینال سمیت درجنوں کینالوں کے حفاظتی بندات کمزدور ہوچکے ہیں۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے رہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے وزیراعظم نواز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کسی کو عہدہ سونپ کر مستعفی ہوجائیں تاہم اسمبلیوں کو آئینی مدت پوری کرنی چاہیے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق کا کہنا ہے کہ وزیراعظم استعفٰی نہیں دیتے تو انہیں انجام کا سامنا کرنا پڑے گا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
ساؤ پالو: برازیل کی عدالت نے سابق صدر لولا ڈی سلوا کو منی لانڈرنگ اور کرپشن کے الزامات میں مجرم قرار دیتے ہوئے ساڑھے 9 سال قید کی سزا سنا دی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے۔