کو ئٹہ: پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند نے اسحاق ڈار کی جانب سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف غیر اخلاقی غیر مہذب اور انتہائی بد تمیزی پر مبنی زبان استعمال کرنے پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ 10 جولائی کے نزدیک آنے کے ساتھ ہی وفاقی وزرا ہواس باختہ ہو کر نوچنی بلی کی مانند کھمبا نوچ رہے ہیں ۔
عدلیہ اور اداروں کی تضحیک ن لیگ کا شیوہ ہے ،سردار یار محمد رند
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :