راولپنڈی /پارا چنار: پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے پارا چنار میں سکیورٹی بہتر بنانے کیلئے مزید فوجی اور طوری رضا کار تعینات کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ حالیہ دہشتگردی کے واقعات میں دشمن غیر ملکی ایجنسیوں کے ملوث ہونے کے ٹھوس شواہد موجود ہیں ۔
ایف سی کمانڈنٹ تبدیل،دھرنا ختم ،پاراچنار واقعے کے سہولت کاروں کو گرفتار کرکے فوجی عدالت میں مقدمات چلائے جائینگے، آرمی چیف
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :