پاکستان اور ایران کا اپنی سرزمین کو کسی بھی صورت دہشتگردی کیلئے استعمال نہ ہونے دینے کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: چیف سیکرٹری بلوچستان سیف اللہ چھٹہ ڈپٹی گورنر سیستان اور بلوچستان علی اصغر میرشکاری نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران اپنی سرزمین کو کسی بھی صورت دہشت گردی کیلئے استعمال نہیں ہونے دی گی



ژوب، فوجی چھاؤنی کے داخلی دروازے پر خودکش حملہ ،بچہ سمیت 6اہلکار زخمی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع ژوب میں فوجی چھاؤنی کے داخلی دروازے کے قریب خودکش حملے میں ایک بچہ اور پاک فوج کے چھ اہلکار زخمی ہوگئے۔ حکام کے مطابق واقعہ ژوب میں واقع فوجی چھاؤنی کے گیٹ نمبر چار کے داخلی دروازے پر اس وقت پیش آیا جب ایک گاڑی میں سوار خودکش حملہ آور نے چھاؤنی میں گھسنے کی کوشش کی۔



پنجگور میں ایف سی کی کارروائی، کالعدم تنظیم کے ٹھکانے تباہ اسلحہ برآمد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع پنجگور میں ایف سی اور حساس ادارے نے کارروائی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا۔ کالعدم تنظیموں کے ٹھکانوں کو تباہ کرکے بڑی تعداد میں اسلحہ و بارود برآمد کرلیا۔



مستونگ اور ہرنائی میں ایف سی کی کارروائی کالعدم تنظیم کے ٹھکانے تباہ 5افراد گرفتار ،تمپ میں فورسز پرحملہ تربت سے لاش برآمد

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان کے ضلع ہرنائی اور مستونگ میں ایف سی اور حساس اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے تین ٹھکانوں کو تباہ کردیا۔



ناراض بلوچوں سے رابطے کیلئے جلد جر گہ تشکیل دیکر مفاہمتی عمل کو آگے بڑھائیں گے ،نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ پاکستان کا مستقبل بلوچستان ہے مثبت سوچ کے ساتھ بلوچستان اور ملک کی ترقی کا عزم رکھتے ہیں وہ بحیثیت وزیراعلیٰ بھی عوام سے رابطوں کو مستحکم کریں گے