گوادر کو 160 ٹینکروں کے ذریعے بیلا ڈیم سے پانی فراہم کیا جا رہا ہے ، معائنہ کمیشن

| وقتِ اشاعت :  


گوادر: وزیراعظم پاکستان کے معائنہ کمیشن کے چےئرمین کرنل(ر) سیف الدین قریشی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت گوادر سمیت بلوچستان بھر میں احساسمحرومی اور بیروزگاری کے خاتمے کیلئے ہر ممکن اقدامات کررہی ہے۔



وزیر اعلیٰ کا دورہ پشاور ہماری نوجوان نسل کو دہشتگردی کا نشانہ بنانے والوں کو بے رحمی کیساتھ سبق سکھانا ہوگا ،نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


پشاور: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے جمعرات کو پشاور کا ایک روزہ دورہ کیاوزیراعلیٰ گورنر ہاؤس گئے جہاں انہوں نے گورنر خیبر پختونخوا سردار مہتاب احمد خان سے ملاقات کی



صوبہ بلوچستان راہداری کی حمایت کرتا ہے ،گوادر پورٹ کا مکمل کنڑول نہ دیا گیا تو مخالفت کرینگے ،ڈاکٹر مالک

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد : سابق وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک نے کہا کہ وضاحت کردوں کہ صوبہ بلوچستان مکمل طورپر اقتصادی راہداری منصوبے کی حمایت میں ہے تاہم گوادر پورٹ کا مکمل کنٹرول بلوچستان کو نہ دیاگیا تو اس کی مخالفت کریں گے



عبدالعلی کاکڑ کی برسی پر تعزیتی ریفرنسز ،گوادر پورٹ کا مکمل اختیار بلوچستان کو دیکر مغربی روٹ کی ترجیحی بنیادوں پر تعمیر ممکن بنائی جائے ،بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کچلاک +کوئٹہ +سبی +خضدار +بولان: بزرگ سیاستدان ملک عبدالعلی کاکڑ حقیقی طور پر بلوچ پشتون اتحاد کے علمبردار رہے ہیں انہوں نے پوری زندگی ثابت قدم ہو کر محکوم اقوام کو یکجا کر کے ان کے حقوق کے حصول کی جدوجہد کی ہے



مٹھی بھر عناصر اپنے مذموم مقاصد کو حصول کیلئے دہشتگردی کی کارروائیاں کرر ہے ہیں ،نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے غزہ بند سکاؤٹس ہیڈ کوارٹر میں مارگٹ بم دھماکے میں شہید ہونے والے ایف سی اہلکاروں کی نماز جنازہ میں شرکت کی۔ صوبائی وزراء