افغانستان میں پاکستانی قونصل خانے پرحملے میں 4 اہلکاروں سمیت 6 افراد جاں بحق

| وقتِ اشاعت :  


جلال آباد: جلال آباد میں قائم پاکستانی قونصل خانے کے باہر دھماکے اور دفائرنگ سے 4 پولیس اہلکاروں سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ افغان میڈیا کا کہنا ہے کہ 3 حملہ آور اب بھی قونصل خانے میں موجود ہیں۔



وفاق اور اکائیوں کی قیادت کے مابین باہمی روابط سے ایک دوسرے کے نقطہ نگاہ کو سمجھنے میں مدد ملتی ہے ،اختر مینگل، غفور حیدری

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ تمام قومی معاملات کو پارلیمنٹ میں زیر بحث لانا خوش آئند ہے ،وفاق اور تمام اکائیوں کے درمیان بہتر رابطوں کے زریعے مسائل حل کئے جا سکتے ہیں۔



نادرا نے بلوچستان میں نوے ہزار قومی شناختی کارڈ بلاک کر دیئے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : نادرا کی طرف سے بلوچستان میں چند سالوں کے دوران 90 ہزار قومی شناختی کارڈز بلاک کر دیئے گئے جن میں مبینہ طور پر غیر ملکیوں کو جاری کیے گئے کارڈز بھی شامل ہیں۔ذرائع کے مطابق اکثر شناختی کارڈز کوئٹہ اور قلعہ عبداللہ میں بلاک کیے گئے ہیں



ایرانی وفد کا دورہ گوادر ،پاکستان کیساتھ تعلقات کو مزید پائیدار بنانا چاہتے ہیں ،ایران

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: گورنر سیستان بلوچستان ایران کے علی اوسط ہاشمی کی سربراہی میں 22رکنی اعلیٰ سطحی وفدتین روزہ دورے پر گوادر پہنچ گئے ہیں۔ 22رکنی وفد نے گوادر پورٹ، گوادر ٹریڈ فری زون کا



گوادر چاہ بہار ایم او یو پر عملدر کیا جائیگا بجلی منصوبے کیلئے ایران کا دورہ کرونگا، نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران برادر ممالک ہیں، ایرانی بلوچستان اور پاکستانی بلوچستان میں ایک ہی زبان اور تہذیب وتمدن کے لوگ رہتے ہیں اور ہمارے مابین قدیمی رشتہ ہے



افغان مہاجرین کی موجودگی میں مردم شماری قبول نہیں اقتصادی راہداری بارے تحفظات ختم کئے جائیں ،نیشنل پارٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے ارکان صوبائی اسمبلی نواب محمد خان شاہوانی ،سردار اسلم بزنجو ، میررحمت صالح بلوچ ، میرخالد لانگو ، حاجی محمداسلام بلوچ ،ڈاکٹر شمع اسحاق اور یاسمین لہڑی نے وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات احسن اقبال سے



شام میں شہری گھاس،پتےکھانے پر مجبور

| وقتِ اشاعت :  


دمشق : شام میں غذائی قلت کی صورتحال انتہائی تشویشناک ہو چکی ہے اور خوراک کی عدم دستیابی کی وجہ سے شہری ہر طرح کے پالتو جانوروں کو ذبح کرکے کھانے کے بعد اب گھاس پھوس کھانے پر مجبور ہو چکے ہیں.