بلوچستان میں لوڈ شیڈنگ میں کمی لائی جائے گی، چیف کیسکو

| وقتِ اشاعت :  


سبی: چیف ایگزیکٹو کیسکو بلوچستان واجہ رحمت بلوچ نے کہا ہے کہ سبی کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں زمینداروں کو ریلیف کی فراہمی کیلئے لوڈشیڈنگ میں کمی لائی جائے گی صارفین بجلی کے بلو ں کو بروقت جمع کرکے قومی فریضہ بھی ادا کریں کیسکو محدود وسائل میں رہ کر عوام کو تسلسل کے ساتھ بجلی کی فراہمی ممکن بنا رہی ہیں ۔



سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ کا متنازعہ ٹیکس آرڈر کی توثیق کرنے سے انکار

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے متنازعہ ٹیکس آرڈر کی توثیق کرنے سے انکار کرتے ہوئے وزیر خزانہ کو پارلیمنٹ اور وفاقی کابینہ کی منظوری کے بغیر ٹیکس چھوٹ ،ٹیکسوں کی شرح میں کمی یا اضافے کے اختیارات دینے کی تجویز مسترد کردی۔



پاناما جے آئی ٹی کے سامنے پیشی کو ضروری نہیں سمجھتا، قطری شہزادے کا جواب

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: پاناما معاملے کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کو قطری شہزادے شیخ حماد بن جاسم کا جوابی خط موصول ہوا ہے جس میں انہوں نے عدالت میں پیش کئے گئے خط اوران پراپنے دستخط کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سامنے پیشی کو ضروری نہیں سمجھتے۔