عراق کے شہر موصل میں درجنوں شہریوں کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔
موصل: دولت اسلامیہ کے علاقے سے انخلا کی کوشش کے دوران ‘درجنوں شہری ہلاک’
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
عراق کے شہر موصل میں درجنوں شہریوں کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کراچی: پولیس نے طارق روڈ جھیل پارک سے 4 روز قبل سوٹ کیس سے ملنے والی نوجوان کی لاش کا معمہ حل کرکے قتل میں ملوث خواجہ سراشہزاد کو گرفتارکرلیا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
راولپنڈی: آئی ایس پی آر نے گزشتہ روز پاک فوج کی مؤثر جوابی کارروائی میں بھارتی چوکیوں کو تباہ کرنے کی ویڈیو جاری کردی ہے۔
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :
کابل: افغانستان کے دارالحکومت میں سینیٹر کے بیٹے کے جنازے کے دوران تین دھماکوں کے نتیجے میں کم از کم 20 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
امریکی انتظامیہ نے امریکی ویزا کے بعض درخواست گزاروں سے ان کے سوشل میڈیا پاسورڈز مانگنا شروع کردیئے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
سنگاپور میں ایشیا پیسیفک سیکورٹی کانفرنس سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سی پیک منصوبہ خطے میں تنازعات حل کرنے میں معاون ہوسکتا ہے۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
جوبا: جنوبی سوڈان میں خسرہ سے بچاؤ کی ویکسی نیشن مہم کے دوران 15 بچے ہلاک جب کہ 32 کی حالت بگڑ گئی۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
لاہور: پنجاب اسمبلی میں مالی سال برائے 18-2017 کے لیے ایک ہزار 970 ارب 70 روپے کا صوبائی بجٹ پیش کردیا گیا ہے۔
نیوز ڈیسک | وقتِ اشاعت :
کابل: افغانستان کے دارالحکومت کابل میں بم دھماکے کے واقعے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے درجنوں افراد سڑکوں پر نکل آئے اور صدر اشرف غنی سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا۔
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پوری پیپلز پارٹی کو بینظیر بھٹو کے قاتل کا پتہ ہے لیکن کبھی نہیں بتائیں گے۔