ادویہ ساز کمپنی کے ایم ڈی اور میڈیکل سٹور مالک کی وارنٹ گرفتاری جاری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : ڈرگ کورٹ کوئٹہ کے چیئرمین عبدالمجید ناصر ،ممبران گل عالم خان اور ارسلاء خان نے غیر معیاری ،ان رجسٹرڈ اور بلالائسنس کی ادویات کی خرید وفروخت میں نامزد ادویہ ساز کمپنی میکوئینز انٹرنیشنل کے منیجنگ ڈائریکٹر اور میڈیکل سٹور مالک کے عدم پیشی کی بناء پر ناقابل ضمانت جبکہ گواہ استغاثہ کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کے احکامات دے دئیے ۔



تھانہ کلچر ۔۔۔۔کیسے ختم ہوگا؟

| وقتِ اشاعت :  


پاکستان میں پولیس کا نظام انتہائی کمزور اور فرسودہ ہے۔اس نظام میں کمزور کو سزا اور طا قتور کو انصاف ملتا نظر آتا ہے۔پاکستان میں اکژ کیسز میں تفتیش صحیح معنوں میں میرٹ پر نہیں ہوتا۔جس کی وجہ سے92 فیصد لوگ فوجداری میں بچ جاتے ہیں۔



وزیراعظم کی قیادت میں ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہے،نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: مسلم لیگ (ن) کے صوبائی صدر وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد نواز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ(ن) ملک کی تعمیر و ترقی میں فعال کردار ادا کر رہی ہے، مسلم لیگ(ن) کی جڑیں عوام میں ہیں اور آئندہ انتخابات میں ہم اپنی کارکردگی کی بنیاد پر بلوچستان سمیت ملک بھر میں کامیابی حاصل کر کے حکومت بنائیں گے۔