چمن واقعے میں 50 نہیں 2 فوجی ہلاک ہوئے، افغان سفیر

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: پاکستان میں تعینات افغان سفیر عمر زاخیل وال نے گذشتہ ہفتے چمن میں پاک-افغان فورسز کے درمیان ہونے والے فائرنگ کے تبادلے میں افغانستان کے 50 فوجیوں کی ہلاکت کے دعوے کی ترید کرتے ہوئے کہا ہے کہ واقعے میں صرف 2 فوجی ہلاک ہوئے۔



پاکستان اور افغانستان کو دانش اورتدبر سے کام لینا ہوگا، اصغر اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ امن کے بغیر تعمیر و ترقی کا خواب کبھی شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکتا خطے میں بالادستی کے حصول کیلئے زور آور قوتیں نبردآزما ہیں اس نازک صورتحال میں پاکستان اور افغانستان کو دانش ‘ تدبر سے کام



وزیراعظم نواز شریف جمہوریت کے تسلسل کوبرقرار رکھنے کیلئے استعفیٰ دے، اسد بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


پنجگور: بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی )کے مرکزی سیکریٹری جنرل و سابق صوبائی وزیر زراعت میر اسد اللہ بلوچ نے کہاہے کہ وزیر اعظم میاں نواز شریف پانامہ لیکس میں مجرم قرار پائے ہیں وہ ایک مجرم کی حیثیت سے جے آئی ٹی میں پیش ہونگے



چمن سانحہ پر قوم پرستوں کی خاموشی سمجھ سے بالاتر ہے،مولاناواسع

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : اپوزیشن لیڈر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ اقتدار میں رہنے کے باوجود چمن سانحہ پر قوم پرستوں کی خاموشی سمجھ سے بالاتر ہے اور جن قوتوں نے ان کو اقتدار حوالے کیا ہے آج ان پر ایک سوالیہ نشان ہے کے سانحہ چمن کے واقعہ کے باوجود قوم پرستوں