نا اہل وائس چانسلر اوچھے ہتھکنڈوں پراتر آئی ہے، طلباء تنظیمیں

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان یو نیور سٹی کے مسائل کے حوالے سے طلباء تنظیموں کا اجلاس زیر صدارت پشتون اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے رہنما ملک انعام کاکڑمنعقد ہوا ۔ جس میں بی ایس او کے مرکزی سیکرٹری جنرل منیر جالب بلوچ، وائس چیئرمین خالد بلوچ ،



امریکا نے شام پر مزید پابندیاں لگادیں

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن ڈی سی: امریکا نے شام کے سرکاری عہدیداروں پر مزید اور وسیع تر پابندیاں عائد کرتے ہوئے شامی ادارے ’سائنٹفک اسٹڈیز اینڈ ریسرچ سینٹر‘ (ایس ایس آر سی) کے 271 ملازمین کے اثاثے منجمد کرنے کا حکم دے دیا ہے۔



وفاقی حکومت صوبوں سے برابری کی بنیاد پر اپنا رویہ رکھے، نواب عالی بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


چھتر: ملک کرپشن کے خاتمہ بغیر ترقی کی راہوں پر گامزن نہیں ہوسکتا ہے ۔وفاقی حکومت برابری کی بنیاد پر صوبوں سے اپنا رویہ رکھے ۔میگاپراجیکٹ ہوں یا سی پیک کے نام پر منصوبے سب میں بلوچستان کی عوام کو محروم رکھا جاتا ہے۔



محکمہ داخلہ نے بی ایم سی کی سکیورٹی پر معمور سکیورٹی کمپنی کا لائنس معطل کردیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : محکمہ داخلہ بلوچستان نے بولان میڈیکل کمپیلکس کی سکیورٹی پر مامور نجی سکیورٹی کمپنی کا لائسنس معطل کردیا ،تفصیلا ت کے مطابق بولان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال کے ایم ایس نے محکمہ داخلہ بلوچستان کو مراسلہ ارسال کیا تھا



افغانستان: روس طالبان کو ہتھیار فراہم کر رہا ہے، امریکی جنرل

| وقتِ اشاعت :  


افغانستان میں امریکی کمانڈر جنرل جان نکلسن کا کہنا ہے کہ امریکا کی حمایت یافتہ افغان فورسز کے خلاف استعمال کے لیے روس کی جانب سے طالبان کو ہتھیار فراہم کرنے پر امریکا کو اس کا سامنا کرنا چاہیئے۔