بیجنگ : چین نے سی پیک بارے بھارت کے خدشات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ منصوبے کا کشمیر تنازع سے براہ راست کوئی تعلق نہیں ہے جبکہ نئی دہلی کو ’’ون بیلٹ ون روڈ ‘‘ پراجیکٹ می خوش آمدید کہا جائے گا
سی پیک کا مسئلہ کشمیر سے تعلق نہیں بھارتی خدشات بے بنیاد ہیں ،چین
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :