حکومت بلوچستان پولیو کے خلاف تند ہی سے کام کررہی ہے، شعیب میر

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: چیف سیکرٹر ی بلوچستان شعیب میر نے کہا ہے کہ پولیو ایک موذی مرض ہے جو ہماری آنیوالی نسلو ں کو اپاہج بنارہا ہے اس کے تدارک کیلئے معاشرے کے تمام طبقوں کو ملکر کام کرنا ہوگا ۔حکومت بلوچستان پولیو کیخلا ف تندہی سے کام کررہی ہے



مولانا قمر الدین کی قیادت میں وفد کی سردار اختر مینگل سے ملاقات

| وقتِ اشاعت :  


خضدار : جمعیت علماء اسلام پاکستان کے نائب امیر رکن قومی اسمبلی مولانا قمر الدین کی قیادت میں جمعیت علماء اسلام کا وفد بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کے سربراہ سابق وزیر اعلی ٰ بلوچستان سردار اختر جان مینگل سے وڈھ مینگل کوٹ میں ملاقات کی



ٹرمپ کو ایک اور جھٹکا، کانگریس میں اوباما کیئر پروگرام میں ترمیم پر ووٹنگ موخر

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن: مسلم ممالک کے مہاجرین پر پابندی کے حکم نامے میں عدالتی ناکامی کے بعد کانگریس نے بھی ڈونلڈ ٹرمپ کو اوباما ہیلتھ کیئر پروگرام میں ترمیم کے معاملے پر سرخ جھنڈی دکھا دی ہے۔



لندن میں دہشت گرد حملے کی مذمت کرتے ہیں، حیربیار مری

| وقتِ اشاعت :  


لندن : بلوچ قوم دوست رہنما حیربیار مری نے لندن میں دہشت گرد حملے میں زخمی و ہلاک ہونے والے لوگوں کے ساتھ اظہار ہمدردی کرتے ہوئے کہا کہ آج پوری دنیا مذہبی جنونیت اور دہشت گردی کا شکار ہے۔ اس دہشت گردی کا مرکز مذہبی انتہا پسند ممالک ہیں ۔



یوم پاکستان کی مناسبت سے گوادر میں تقریب ، پرچم کشائی بھی کی گئی

| وقتِ اشاعت :  


گوادر : یوم پاکستان کی مناسبت سے گوادر میں تقریب ۔ پاکستان آرمی ، پاک نیوی ، ایف سی ، میرین ، پولیس ، لیویز و اسکول اسکاؤٹ کے دستوں نے پریڈ کا مظاہرہ کیا ۔ تقریب میں پرچم کشائی بھی کی گئی ۔



احتساب عدالت نے خالد لانگو کو علاج کیلئے کراچی جانے کی اجازت دیدی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: احتساب عدالت کوئٹہ نے بلوچستان میگا کرپشن کیس میں گرفتار سابق مشیر خزانہ خالد لانگو کو علاج کے لئے کراچی جانے کی اجازت دیدی جبکہ ناجائز اثاثہ جات میں عدالت نے سابق وزیر اعلیٰ کے اسٹاف آفیسر کے خلاف کارروائی جلد مکمل کرنے کی ہدایت کر دی



بلوچستان فیملی پلاننگ 2020ورکنگ گروپ کے قیام کا اصولی فیصلہ کر لیاگیا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: اسپیکر بلوچستان صوبائی اسمبلی محترمہ راحیلہ حمید خان درانی کی زیر صدارت بلوچستان فیملی پلاننگ2020 ورکنگ گروپ کے قیام سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں رکن صوبائی اسمبلی محترمہ یاسمین لہڑی،رکن صوبائی اسمبلی محترمہ معصوبہ حیات،ایڈیشنل چیف