تعلیمی سال کے آغاز سے ہی بازار میں درسی کتابیں ملتا محال

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان کے بعض اضلاع میں تعلیمی سال کے آغاز سے ہی طلبہ کے ساتھ ساتھ والدین بھی مشکلات کا شکار، اسکولوں میں تدریسی سرگرمیاں شروع لیکن بازار میں کتابوں کی عدم دستیابی کی وجہ سے والدین اوربچوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے



مردم شماری میں بلوچ آئی ڈی پیز کو نظر انداز نہ کیا جائے، نواب عالی بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : جمہوری وطن پارٹی عالی کے سربراہ اور تمندار بگٹی نواب محمد میر عالی بگٹی نے اپنے ایک جاری کردہ بیان میں کہا کہ حکومت بلوچستان میں مردم شماری کے دوران نقل مکانی کرنے والے بلوچ خاندانوں کو نظر انداز نہ کریں



فیصلے مخصوص طبقہ کرے تو پارلیمانی نظام مضبوط نہیں ہوسکتا ، لشکری رئیسانی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : سابق سینیٹرنوابزادہ حاجی لشکری رئیسانی نے کہاہے کہ اگرپاکستان کوبحرانوں سے نکلنا ہے تو شفاف پارلیمنٹ اورشفا ف جمہوری اداروں کودخل اندازی سے پاک کرناہوگا۔ان خیالات کااظہارانہوں نے گزشتہ شب ساروان ہاؤس میں ملک بھرسے آئے ہوئے



آل پارٹیز کی چمن میں شٹر ڈاؤن ہڑتال

| وقتِ اشاعت :  


چمن : آل پارٹیز تاجراتحاد کے زیر اہتمام آج چمن شہر میں مکمل طور پر شٹر ڈاؤن ہڑتال ہواشٹرڈاؤن ہڑتال کے باعث چمن شہر کے تمام کارباری مراکز بند رہے جس سے کاروباری زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی ۔ جمعیت علماء اسلام تحصیل امیر وآل پارٹیز تاجر اتحاد



نواز زرداری بیک ڈور رابطے ،ن لیگ حسین حقانی کمیشن کے مطالبے سے پیچھے ہٹ گئی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وزیراعظم نو از شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری کے درمیان بیک ڈور را بطوں کا انکشاف ہوا ہے جس کے بعد مسلم لیگ (ن ) حسین حقانی کے معاملے پر پارلیمانی کمیشن بنانے کے مطالبے سے دستبر دار ہو گئی ۔



رواں سال صوبائی حکومت دوہزار سے زائد ترقیاتی منصوبوں پر عملد رآمد کر رہی ہے ،ڈاکٹر عمر بابر

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ایڈیشنل چیف سیکرٹری منصوبہ بندی و ترقیات ڈاکٹر عمر خان بابر نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری کی قیادت میں صوبائی حکومت جاری سال کے دوران2293 ترقیاتی منصوبوں پر عملدرآمد کررہی ہے



مغوی سیکرٹری عبداللہ جان کی با حفاظت بازیابی کیلئے موثر اقدامات کئے جائیں ،وزیر اعلیٰ کی ہدایت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے مغوی سیکریٹری عبداللہ جان کی باحفاظت بازیابی کے لیے جاری اقدامات اور کاروائیوں کو نتیجہ خیز بنانے کی ہدایت کی ہے، وزیراعلیٰ نے آئی جی پولیس سے اس حوالے سے اب تک ہونے