کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے کہ مردم شماری کے حوالے سے جن خدشات و تحفظات کا اظہار کیا وہ آج درست ثابت ہو رہے ہیں صوبائی حکومت میں شامل جماعت حکومتی مشینری کو غیر قانونی طور پر استعمال میں لا رہی ہے
افغان مہاجرین کو مردم شماری میں شامل کرنے کیلئے سرکاری مشینری کا استعمال ہورہا ہے، بی این پی
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :