واشنگٹن ڈی سی: ایک امریکی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سی آئی اے کو ڈرون حملوں کے اختیارات دے دیئے ہیں جبکہ یہ اختیارات پہلے صرف امریکی محکمہ دفاع کے پاس تھے۔
ٹرمپ نے سی آئی اے کو بھی ڈرون حملوں کا اختیار دے دیا
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :