زلزلہ متاثرین کی فوری مدد نہ کی گئی تو انسانی المیہ جنم لے سکتا ہے، غفور حیدری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(آن لائن)جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ حکومت تمام تر وسائل بروئے کار لاتے ہوئے زلزلہ زدگان کی امداد و بحالی کیلئے اقدامات کرے ورنہ حالات مزید سنگین ہونے کا خدشہ ہے یہ بات انہوں نے منگل کو کوئٹہ میں پریس کانفرنس کے دوران کہی انہوں نے… Read more »



بلوچستان اسمبلی کا اجلاس بغیر ایشو کے ہنگامہ،پیٹرول وبجلی مہنگی کرنا قبول نہیں،اپوزیشن ارکان، قیمتوں میں اضافہ وفاق کرتی ہے صوبہ نہیں ، حکومتی ارکان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) بلوچستان اسمبلی اجلاس میں اپوزیشن اور حکومتی ارکان کے مابین تلخ کلامی کے بعد ایوان مچلی بازار بن گیا۔ ایوان میں چور مچائے شور کے نعرے لگائے گئے۔ اپوزیشن ارکان نے احتجاجا واک آؤٹ کردیا۔بلوچستان اسمبلی کا اجلاس چیئرمین آف پینل کے رکن سردار رضا محمد بڑیچ کی صدارت میں ایک گھنٹے کی… Read more »



فورسز امدادی کاموں میں رکاوٹیں ،پارٹی کی جانب سے زلزلہ متاثرین کیلئے جانیوالی امدادی ٹرک کو روکنا قابل مذمت ہے، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ ( این این آئی )بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی پریس ریلیز مذمتی بیان میں کہاگیا کہ بلوچستان کے زلزلہ زدگان متاثرین کی امداد میں سیکورٹی فورسز اور انتظامیہ کی جانب امدادی کارروائیوں میں رکاؤٹیں ڈالنے اور بی این پی کے سماجی ادارہ دردوارکی جانب سے امدادی سامان کی ترسیل اور ٹرکوں کو روکنا قابل… Read more »