آسکر ایوارڈز 2017 کا میلہ ’لالا لینڈ‘ نے لوٹ لیا

| وقتِ اشاعت :  


لاس اینجلس: 89 ویں آسکر ایوارڈز میں میوزیکل فلم ’لالا لینڈ‘ نے 14 کٹیگریز میں نامزدگیاں حاصل کرکے جیمس کیمرون کی ’ٹائٹینک‘ کا ریکارڈ برابر کردیا جبکہ اس سال یہ سب سے زیادہ اکیڈمی ایوارڈ حاصل کرنے والے فلم بھی رہی لیکن بہترین فلم کا سہرا ’مون لائٹ‘ کے سر سجا۔



اب تک عدالتوں سے شریف خاندان کے خلاف فیصلے نہیں آئے، بلاول بھٹو زرداری

| وقتِ اشاعت :  


ٹنڈو محمد خان: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پاناما کیس کے فیصلے کے حوالے سے زیادہ پر اُمید نہیں کیونکہ اب تک عدالتوں سے شریف خاندان کے خلاف فیصلے نہیں آئے.



دہشتگردی کرنیوالے مسلمان اسلام کا نام خراب کررہے ہیں،امریکی مشیر

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن : قومی سلامتی کے نئے امریکی مشیر لیفٹیننٹ جنرل ایچ آر مک ماسٹر نے کہا ہے کہ وہ مسلمان جو دہشت گرد کارروائیاں کرتے ہیں، وہ اسلام کا نام خراب کر رہے ہیں۔ ان کا یہ بیان صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دوسرے سینیئر مشیروں کے موقف سے انحراف ہے۔



شدت پسندی کے فروغ کا الزام درست نہیں ،مشرف

| وقتِ اشاعت :  


دبئی: سابق صدر جنرل (ر)پرویز مشرف نے کہا ہے کہ پاکستان پر شدت پسندی کو فروغ دینے کا الزام غلط ہے ، عالمی طاقتوں کے تعاون سے پاکستان نے طالبان بنائے ،پاکستان نے افغانستان میں عالمی برادری کی مدد کی ،اب پاکستان کو تنہا کرنا بے وفائی ہو گی



امریکہ داعش جبکہ روس اور چین طالبان کی پشت پناہی کررہے ہیں،مولانا شیرانی

| وقتِ اشاعت :  


ڈیرہ اللہ یار: جمعیت علما ء اسلا م کے مر کز ی رہنما ء اسلا می نظر یا تی کو نسل کے چیئر مین مو لا نا محمد خا ن شیرا نی نے کہا ہے ملک میں دہشتگر دی سر حد پا ر سے نہیں اندر سے ہورہی ہے



بلوچستان کے عوام کے حقوق کا تحفظ ہر قیمت پر یقینی بنایا جائے گا، سردار رند

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صدر سردار یار محمد رند نے اتوار کو پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان سے تفصیلی ملاقات کی۔ ملاقات میں پانامہ کیس کے تناظر میں ملکی صورتحال آئندہ کی حکمت عملی



حکمران دہشتگردوں کی ڈھکی چھپی اوراعلانیہ پشت پناہی کررہے ہیں، مولابخش چانڈیو

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: پیپلز پارٹی کے رہنما مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ جس ملک میں دہشت گردوں کی پشت پناہی حکمران خود کرتے ہوں وہاں دہشت گردی کو روکا نہیں جاسکتا اور اگر ردالفساد کے بجائے ردالنثار کیا جاتا تو کسی آپریشن کی ضرورت ہی نہ پڑتی۔



عراق: بم دھماکے میں خاتون صحافی ہلاک

| وقتِ اشاعت :  


عراق کے شہر موصل میں حکومتی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان جاری لڑائی میں سڑک کنارے نصب بم کے دھماکے کے نتیجے میں عراقی کردش چینل رووداؤ کی خاتون رپورٹر ہلاک ہوگئیں۔