اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پانامہ کیس کی سماعت مکمل کرتے ہوئے فیصلہ محفوظ کرلیا ،عدالت عظمی نے قراردیا کہ پانامہ ایسا کیس نہیں کہ مختصر فیصلہ سنا سکیں
پانا مہ کیس پر فیصلہ محفوظ ،کسی کی پرواہ نہیں ،مثالی فیصلہ دینگے ،سپریم کورٹ
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :