مقبوضہ کشمیر میں پر تشدد واقعات میں 6 کشمیر ی جاں بحق ،دو فوجی اہلکار بھی مارے گئے

| وقتِ اشاعت :  


سری نگر:انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں حکام کا کہنا ہے کہ اتوار کو مبینہ عسکریت پسندوں اور فوجی اہلکاروں کے درمیان شدید لڑائی کے نتیجے میں آٹھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں