کوئٹہ: بلوچستان ہمارے آباؤاجداد کا ہزاروں سالوں سے مسکن رہا ہے بلوچ تاریخ ، تہذیب ، تمدن ، ثقافت و زبان کو ملیامیٹ ہونے نہیں دیں گے
جعلی مردم شماری قبول نہیں ،کے پی میں مخالفت اور بلوچستان میں افغان مہاجرین کی حمایت باعث حیر ت ہے ،بی این پی
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :