صرف دعوے نہیں کئے۔۔میرانی ڈیم کے متاثرین کو معاوضہ ہم نے دلایا ، جان بلیدی

| وقتِ اشاعت :  


تربت: نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات، سابق وزیراعلیٰ کے ترجمان جان محمد بلیدی اور نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر، سابق اسپیکر بلوچستان اسمبلی کہدہ اکرم دشتی، چےئرمین میونسپل کارپوریشن تربت قاضی غلام رسول بلوچ نے کہا ہے کہ نیشنل پارٹی کہنہ مشق سنجیدہ سیاسی کارکنوں کی منظم قومی سیاسی جماعت ہے



بلوچستان سر د ی برقرار ۔۔۔عوام باران رحمت کے منتظر

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان کے مختلف علاقوں میں موسم شدید سرد اور خشک ہوگیا ہے ،قلات میں درجہ حرارت منفی 7 ریکارڈ جبکہ کوئٹہ میں شدید سردی کے باعث سڑکوں پر بہتا پانی جم گیا ہے۔کوئٹہ سمیت صوبے کے مختلف علاقوں میں جاری شدید سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے



کوئٹہ سمیت بلوچستان میں سردی کی شدید لہر شہر سنسان،سردی کی لہرآئندہ چند روز تک برقرار رہے گی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ واندرون بلوچستان : تیز اور یخ بستہ ہواؤں کی آ مد نے صو با ئی دارالحکومت کو ئٹہ سمیت مختلف شما لی اضلا ع میں نظا م زندگی مفلو ج بنا دیا ،شدید سر دی کی وجہ سے لو گ گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے



بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ،کسی کو لشکر بنانے کی اجازت نہیں دینگے، وزیراعلیٰ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی کا اجلاس پندرہ منٹ کی تاخیر سے سپیکر راحیلہ حمیدخان درانی کی زیر صدارت شروع ہوا۔ اجلاس میں پوائنٹ آف آرڈر پر بات کرتے ہوئے پشتونخوا میپ کے سید لیاقت آغا نے کہا کہ گزشتہ روز ایک سابق وزیراعظم کا ایک بیان اخبارات میں شائع ہوا جس میں انہوں نے کہا تھا



پی پی ایل کا میو ہسپتال لاہور کو سرجیکل وارڈ کیلئے مشینوں کا عطیہ

| وقتِ اشاعت :  


کراچی : پاکستان پیٹرولئیم لمیٹڈ (پی پی ایل ) نے میوہسپتال، لاہورکو اس کے ایمرجنسی سرجیکل وارڈ کے لئے بے ہوشی کی مشینوں کی خریداری کے لئے عطیہ دیا۔ پی پی ایل کیایم ڈی و سی ای او سید وامق بخاری نے پی پی ایل کے صدر دفتر