بلوچستان مسئلہ کا سیاسی حل نکالاجائے، نصراللہ بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیئرمین نصراللہ بلوچ نے کہاہے کہ بلوچستان کامسئلہ سیاسی ہے جس کا حق حل سیاسی طور پر نکالا جاناچاہئے ،طاقت کا استعمال مسئلے کے حل کی بجائے صورت حال کو مزید خراب کررہاہے ،



سوئی گیس ملازمتوں میں مقامی افراد کو ترجیح دی جائے گی،ڈاکٹر جہانزیب

| وقتِ اشاعت :  


اسلا م آ باد : بلوچستان نیشنل پارٹی کے سیکرٹری جنرل سینیٹر ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی نے کہا ہے کہ سوئی گیس میں مقامی لوگوں کو ترجیح دی جائے بلوچستان کے کوٹے پر دیگر صوبوں کے لوگوں کو بھرتی کرنے سے گریز کیا جائے



صارفین کو گیس فراہمی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لا رہے ہیں،آغا محمد بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : سوئی سدرن گیس کمپنی بلوچستان کے جنرل منیجر آغا محمد بلوچ نے کہا ہے کہ کمپنی صارفین کو بلا تعطل گیس کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے تمام دستیاب وسائل کو بروئے کار لارہی ہے اور تفتان میں بھی لوگوں کو گیس کی



پاکستان بھارتی حکومت کی معاونت سے ہونے والی دہشت گردی کا شکار ہے، دفتر خارجہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: پاکستان کا کہنا ہے کہ بھارت نے ہر اہم فورم کو سیاسی مقاصد کے حصول کے لئے استعمال کرنے کی کوشش کی لیکن پاکستان اپنے ملک میں مداخلت اور کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کے ثبوت اقوام متحدہ میں پیش کرتا رہے گا۔



کراچی پریس کلب کے انتخابات ،دی ڈیمو کریٹس کا تمام نشستوں پر کلین سوئپ

| وقتِ اشاعت :  


کراچی : کراچی پریس کلب کے سالانہ انتخابات میں دی ڈیمو کریٹس نے کلین سوئپ کرتے ہوئے مسلسل آ ٹھو یں بار کامیابی کی روایت کو برقرار رکھا۔کراچی پریس کلب کے سالانہ انتخابات برائے سال 2017 میں ’’دی ڈیمو کریٹس‘‘ نے تمام نشستوں پر واضح کامیابی حاصل کر لی ہے۔



سول ہسپتال میں نوسالہ بچے کی ہلاکت کی تحقیقات کا مطالبہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنماء و سینیٹر حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ اصلاحات کے لغوی معنی سے محروم حکومت اگر محکمہ صحت کو پرائیویٹائز کریں اور عوام کوعلاج کی مد میں پرائیویٹ ہسپتالوں سے علاج و معالجے کے کارڈ فراہم کریں



جنازے اٹھا اٹھا کر تھک چکے ہیں، اصغر اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی سے پاکستان ہیومن رائٹس کمیشن کے سیکرٹری جنرل آئی اے رحمن ، چیف کوآرڈنیٹر حسین نقی ، بلوچستان چیپٹر ظاہر حسین خان ، خوشحال خان خٹک نے ارباب ہاؤس میں ملاقات کی