بلوچ عوام نا انصافیوں کا شکار ہیں، سردار خان رند

| وقتِ اشاعت :  


مچھ: پی ٹی آئی کے رہنماء و ڈسٹرکٹ چیئرمین سردار زادہ سردار خان رند نے کہا ہے کہ حکومتیں بدلتی رہی لیکن بلوچستان کی حالات نہیں بدلے بلوچ عوام ناانصافیوں کا شکار ہیں ن لیگ پنجاب میں عوام کا پیسہ بلاوجہ پلوں پر ضائع کررہے ہیں



مسقط اور عمان کا اسلامی ممالک کے فوجی اتحاد میں شمولیت کااعلان

| وقتِ اشاعت :  


ریاض : سلطنت مسقط وعمان نے سعودی عرب کی سربراہی میں اسلامی ممالک کے فوجی اتحاد میں شمولیت کا اعلان کردیا، اس کی تصدیق سعودی وزیر دفاع اور وزارت دفاع کے ذرائع نے کی ہے کہ سلطنت مسقط اور عمان اس اسلامی فوجی اتحاد کا40واں رکن ہوگا



دنیا میں کسی مہلک وبا کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت نہیں: بل گیٹس

| وقتِ اشاعت :  


امریکی ارب پتی فلاحی کارکن اور ٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ کے شریک بانی بل گیٹس کا کہنا ہے کہ اس وقت دنیا میں صحتِ عامہ کے مختلف نظاموں میں تیزی سے پھیلنے والی کسی مہلک وبا کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت نہیں ہے۔



کوئٹہ میں سوموار سے پانچ روزہ پولیو مہم کا آغاز کر دیا جائیگا

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : کوئٹہ کے سیوریج لائنوں میں پولیو وائرس کی موجودگی کے انکشاف کے بعد سوموار سے ایک اور 5روزہ خصوصی پولیو مہم چلانے کا فیصلہ کرلیاگیاہے ،ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی ٹیم کی جانب سے کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس



اقوام متحدہ کی قرارداد سے متعلق کیری کا بیان، نتن یاہو برہم

| وقتِ اشاعت :  


اسرائیلی وزیراعظم نتن یاہو نے اسرائیل کے خلاف اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں منظور کی جانے والی قرار داد پر امریکی وزیرِ خارجہ جان کیری کے دفاعی بیان پر تنقید کرتے ہوئے اسے شدید مایوس کن قرار دیا ہے۔