کوئٹہ: سیکرٹری داخلہ بلوچستان اکبرحسین درانی نے کہاہے کہ محرم الحرام کے دوران سیکورٹی انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں 7ویں ،9ویں اوریوم عاشورہ کے موقع پرقانون نافذ کرنے والے اداروں کوہائی الرٹ کردیاگیاہے پاک فوج کوسٹینڈ بائی رکھاجائے گانفرت انگیزتقاریر کرنے والے علماء کرام کوبلوچستان آمد پرپابندی اورصوبہ بدرکیاجائے گا9
محرم الحرام کے دوران سیکورٹی انتظامات مکمل کرلئے، فوج سٹینڈ ہائی رہے گی، اکبر درانی
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :