کوئٹہ: محکمہ داخلہ و قبائلی امور بلوچستان نے ایک بار پھر ڈبل سواری پر پابندی عائدکردی۔ محکمہ کے اعلامیہ کے مطابق پابندی کرسمس اور سیکورٹی خدشات کے پیش نظرلگائی گئی ہے۔ ضلع کوئٹہ کی حدود میں دفعہ 144 7جنوری 2017ء تک نافذ العمل رہے گی۔
کوئٹہ میں ایک بار پھر ڈبل سواری پر پابندی عائد
اسٹاف رپورٹر | وقتِ اشاعت :