کا بل: افغانستان میں متعین ایران کے سفیر محمد رضا بہرامی نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے ملک کے شدت پسند تنظیم تحریک طالبان افغانستان کے ساتھ مربوط روابط موجود ہیں۔ ایرانی سفیر نے یہ اعتراف ایک ایسے وقت میں کیا ہے جب حال ہی میں افغان سینٹ اور کئی سینیر حکومتی عہدیداروں نے الزام عاید کیا تھا کہ افغانستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں کے لیے ایران طالبان جنگجوؤں کو فوجی اور لاجسٹک سپورٹ مہیا کررہا ہے۔
کابل میں ایرانی سفیرکا طالبان کیساتھ رابطوں کا اعتراف
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :