کوئٹہ : کوئٹہ میں ڈبل سواری کے نام پر پولیس نے شہریوں کا جینا حرام کر دیا جس کے باعث سکول اور سرکاری دفاتر جانیوالے طلباء اور ملازمین کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے
کوئٹہ ڈبل سوا ری پرپا بند ی پو لیس نے شہریوں کا جینا حرام کر دیا
نیوز ایجنسی | وقتِ اشاعت :