مستونگ: نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما رکن قومی اسمبلی سردار کمال خان بنگلزئی نے کہا ہے کہ نیشنل پارٹی اقتدار نہیں اقدار کے سیاست پر یقین رکھتی ہے عوام کی جوق در جوق پارٹی میں شمولیت اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ نیشنل پارٹی ہی عوام کی حقوق کی پاسبان اور بلوچستان کی اصل اور حقیقی قوم پرست پارٹی ہیں
اقتدار نہیں اقدار کی سیاست چاہتے ہیں،سردار کمال بنگلزئی
نمائند ہ خصوصی | وقتِ اشاعت :