قوم پر ستوں کی کر سی کی بجا ئے نظر یا ت کی سیا ست کر نا چا ہئے ،حئی بلو چ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : نیشنل پارٹی کے مرکزی آرگنائزر وبانی ڈاکٹرعبدالحئی بلوچ نے کہاہے کہ جب تک ملک میں قومی سوال ،معاشی ناہمواری کے مسائل موجود ہونگے اس وقت تک حالات میں بہتری کا خواب شرمندہ تعبیر نہ ہوگا ہمسایہ ممالک کیساتھ مسائل کے حل کیلئے بات چیت کاراستہ ہی ہے اس کے علاوہ جوبھی طرز عمل اختیار کیاجائیگا



اسلام میں انتہا پسنددی کی کو ئی گنجا ئش نہیں ،اے این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی بیان میں کہا گیاہے کہ محرم الحرامکے دوران امن وامان ، ہم آہنگی اور بھائی چارے کی فضاء کو یقینی بنانے کے لئے بروقت اقدامات اٹھائے جائیں ، اسلام فرقہ واریت ،انتہاء پسندی ، دہشت گردی اور رجعت پسندی کی ہر گز اجازت نہیں دیتا بلکہ امن و سلامتی کا نام ہے



افغان مہاجرین کو واپس بھیجاجائے ،طاقت کے استعمال سے بلوچستان کامسئلہ گھمبیر ہوتا جائے گا، حاصل خان بزنجو

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: نیشنل پارٹی کی مرکزی کمیٹی کا اجلاس پارٹی کے مرکزی صدرو وفاقی وزیر برائے پورٹ اینڈ شپنگ میر حاصل خان بزنجو کی صدارت میں دوسرے دن بھی جاری رہا۔اجلاس میں تنظیمی ا ورسیاسی فیصلے کئے گئے اجلاس میں پارٹی کے پارلیمانی رہنماوں سمیت خیبر پختونخواکے جنرل سیکرٹری ادریس خٹک ،سندھ کے جنرل سیکرٹری تاج مری ،بلوچستان کے صدر میر محمد اکرم د شتی



براہمداغ کے ساتھ ان کا اپنا خاندان بھی نہیں ، سرفراز بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ +واشنگٹن : صوبائی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے امریکی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے براہمداغ بگٹی کے بیان پر اپنے ردعمل میں کہا کہ حکومت کسی بھی ایسے شخص کے لیے بات کرنے کے لیے تیار ہے جو اسلحہ پھینک کر قومی دھارے میں شامل ہونا چاہے۔



بلوچستان کے مو جودہ حا لا ت میں گوادر کا جلسہ اہمیت کا حا مل ہے ، بی این پی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی پریس ریلیز کے بیان میں کہا گیا ہے کہ پارٹی کی جانب سے 13 اکتوبر کو گوادر میں عظیم الشان تاریخی جلسہ عام بیاد شہید نورالدین مینگل اور بلوچی زبان کے عظیم شاعر جی آر ملا منعقد ہوگا جس میں ان عظیم شخصیات کو زبردست خراج عقیدت اور خراج تحسین پیش کیا جائے گا