کوئٹہ”: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ ایک پرامن، پڑھا لکھا اور ترقیافتہ بلوچستان ہماری منزل ہے جس کے حصول کے لئے سب کو مشترکہ جدوجہد کرنا ہوگی بالخصوص اساتذہ کرام کو علم ودانش کے فروغ کے ذریعہ نوجوان نسل کی کردار وذہن اور شخصیت سازی کے لئے اپنا کلیدی کردار ادا کرنا ہوگا۔
پڑھا لکھا بلوچستان منزل ہے مقصد کے حصول میں اساتذہ کا کردار اہم ہے ،نواب زہری
ویب ڈیسک | وقتِ اشاعت :