’ڈونلڈ ٹرمپ نے ممکنہ طور پر 18 سال سے ٹیکس نہیں دیا‘ امریکی اخبار کا دعویٰ

| وقتِ اشاعت :  


ایک امریکی اخبار کے مطابق اس نے ایسی دستاویزات حاصل کر لی ہیں جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ رپبلکن پارٹی کی جانب سے صدارتی امیدوار اور کاروباری شخصیت ڈونلڈ ٹرمپ نے 1995 کے ٹیکس ریٹرن 90 کروڑ ڈالر کا خسارہ دکھایا تھا۔



مودی, براہمداغ گھٹ جوڑ کی مذمت کرتے ہیں، عالی بگٹی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : جمہوری وطن پارٹی عالی کے مرکزی سربراہ اور تمندار آف بگٹی نواب محمد میر عالی بگٹی نے اپنے ایک جاری کردہ بیان میں نریندر مودی اوربراہمدغ بگٹی کی گھٹہ جوڑکی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ پاکستان کے خلاف عالمی قوتوں کی نئی سازش ہے۔



نوٹیفکیشن کے اجراء تک ہڑتال جاری رہے گی ، ینگ ڈاکٹرز

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان نے مطالبات منوانے کے لئے بلوچستان بھر کے سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز بند کردیں ،ڈاکٹروں کی ہڑتال کے باعث مریضوں کے مسائل میں اضافہ ہو گیا ہے۔ ترجمان ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے مطابق بلوچستان حکومت کو مطالبات کا نوٹیفیکیشن جاری کرنے کے لئے 48 گھنٹوں کی مہلت دی گئی تھی



بھارت غیر ذمہ دارانہ رویہ ترک کرے جنگ خطے کیلئے درست نہیں ،مولانا غفور حیدری

| وقتِ اشاعت :  


خضدار : جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سیکرٹری جنرل ڈپٹی چیئر مین سینٹ مولانا عبد الغفور حیدری ، جمعیت علماء اسلام کے پاکستان کے نائب امیر رکن قومی اسمبلی مولنا قمر الدین، جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے امیر شیخ الحدیث مولانا فیض محمد نے کہا ہے کہ بھارت غیر ذمہ دارانہ رویہ ترک کرے بھارت کے جنگی جنون کی وجہ سے اس خطہ میں جنگ کے خطرات منڈلا رہے ہیں جمعیت بھارت کے غیر ذمہ دارانہ رویہ کی مذمت کرتی ہے ہمارے لاکھوں کارکنان کسی بھی ممکنہ صورت حال میں اپنے ملک کی دفاع کے لئے تن من کی بازی لگادیں گے



جنرل عامرریاض کی زیرصدارت علماء کرام کا اجلاس، محرم میں امن کے عزم کا اعادہ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : کوئٹہ کینٹ میں حالیہ محرم الحرام میں پائیدار امن کے حوالے سے بلوچستان خصوصاً کوئٹہ کے مختلف مکتبہ فکر کے علمائے کرام کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت کمانڈر سدرن کمانڈ جنرل عامر ریاض نے کی ۔ شرکاء محفل کی طرف سے چیئرمین شیعہ کونسل آغا داؤد نے کمانڈر سدرن کی طرف سے علمائے کرام کو محرم الحرام کے دوران بحالی امن کے حوالے سے اس خصوصی اجلاس میں مدعو کرنے پر خصوصی شکریہ ادا کیا۔انہوں نے اس بات کا یقین دلایا کہ ہم تمام علمائے کرام اس بات کا یقین دلاتے ہیں