نیشنل اکنامک کونسل کا اجلاس،بلوچستان میں20چھوٹے ڈیمز بنانے کی منظوری دیدی گئی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: ایگزیکٹو کمیٹی آف نیشنل اکنامک کونسل ایکنک نے 283ارب روپے کے چھ منصوبوں بشمول گوادر نواب شاہ ٹرمینل ، ایل این جی ٹرمینل پائپ لائن منصوبہ بلوچستان میں20چھوٹے ڈیمز



بالی ووڈ اداکار سلمان خان بھی اپنی حکومت پر برس پڑے

| وقتِ اشاعت :  


ممبئی : بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے بالی ووڈ فلموں میں پاکستانی اداکاروں پر پابندی کی مخالفت کردی ۔ دبنگ ہیرو کا دبنگ بیان سامنے آگیا ۔ سلمان خان پاکستانی فنکاروں پر پابندی پر بھڑک اٹھے ، کہتے ہیں دہشت گرد اور فنکار میں فرق ہوتاہے ، پاکستانی فنکار دہشت گرد نہیں ۔



کراچی میں ملزمان چھڑانے کیلئے پولیس پر حملہ، ایک اہلکار جاں بحق اوردوسرا زخمی

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: بلوچ کالونی کے قریب ملزمان کو عدالت سے لانے والے پولیس اہلکاروں کی کار پر فائرنگ کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق اور دوسرا زخمی ہوگیا جب کہ ملزمان پولیس کے زیرحراست اپنے 2 ساتھیوں کو چھڑا کر لے گئے۔



گرفتار فوجی کا معاملہ پاکستان کے ساتھ اٹھائیں گے،بھارتی وزیرداخلہ

| وقتِ اشاعت :  


نئی دلی: بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی اور ان کے وزرا بڑھکیں مارنے میں اپنا ثانی نہیں رکھتے لیکن جب بات پاکستان کے مقابلے میں میدان میں آنے کی ہو تو ان کو ہمیشہ ذلت ہی اٹھانی پڑتی ہے ایسا ہی گزشتہ روز بھی ہوا جب بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر اشتعال انگیزی کو سرجیکل اسٹرائیک کا نام دیا لیکن اپنے اس دعوے کا ثبوت پیش نہیں کیا جب کہ اس دوران پاکستان نے نہ صرف بھارت کو منہ توڑ جواب دیا بلکہ ان کا ایک  فوجی اہلکار بھی گرفتار کرلیا۔