مولانا فضل الرحمان نے اسلام آباد دھماکا ایجنسیوں کی ناکامی قرار دے دیا

| وقتِ اشاعت :  


اپنے بیان میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اسلام آباد دھماکہ افسوسناک اور قابل مذمت ہے، حملہ آور انسانیت کے دشمن ہیں جو کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ متاثرہ خاندانوں سے تعزیت کا اظہار کرتے ہیں اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ہیں۔ 



امریکا اور ایران کے درمیان جنگ کو روکنے کیلئے بھرپور کوشش کررہے ہیں، ترکیہ صدر

| وقتِ اشاعت :  


ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ترکیہ امریکا اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کو جنگ میں تبدیل ہونے سے روکنے کے لیے بھرپور کوششیں کر رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اگر یہ تناؤ قابو سے باہر ہوا تو پورا مشرقِ وسطیٰ ایک نئے تنازعے کی لپیٹ میں آ سکتا ہے۔



افغانستان میں امن قائم ہے، غیر ریاستی گروہ کی موجودگی کے حوالے سے تشویش ’بے بنیاد‘ ہے: ذبیح اللہ مجاہد

| وقتِ اشاعت :  


بی بی سی میں شائع ہونے والے بیان میں طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے ملک میں کسی بھی بیرونی یا غیر ریاستی گروہ کی موجودگی کی خبروں کو بے بنیاد قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ افغانستان میں امن قائم ہے



بلوچستان میں چاروں طرف آگ لگی ہے ، اسمبلی کااجلاس فوری طلب کیا جائے، ہدایت الرحمن بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: امیرجماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا کہ بلوچستان میں چاروں طرف آگ لگی ہوئی ہے ریلوے، مین شاہراہیں، بارڈرز، تجارت، انٹرنیٹ بندعوام خوف ودہشت کاشکارسیکورٹی ادارے اورحکمران صرف تفل تسلیاں دے رہے ہیں۔



آٹھ فروری کو بلوچستان بھر میں شٹرڈائون ، پہیہ جام ہڑتال ہوگی، پشتونخوامیپ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:  8فروری کو مکمل پہیہ جام وشٹرڈائون ہڑتال ہوگا،تمام باشعور ، غیوراور جمہوریت پسند عوام ہڑتال کی کامیابی میں اپنا کردار ادا کرینگے، عوام نے جس انداز میں 8ستمبر کے ہڑتال کو کامیاب بنایا ،