بلوچستان میں بنجرزمینوں کو آباد کرنے کیلئے 2 نئے ڈیمز بنائے جائینگے ،وزارت پانی وبجلی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: سینٹ میں وزارت پانی و بجلی نے یقین دلایا ہے کہ ملک بھر میں دیہی علاقوں کو بجلی کی فراہمی کیلئے نئے ٹرانسفارمر کی تنصیب، بجلی کو پورا کرنے سمیت بلوچستان میں



افغانستان ،صوبہ اروزگان کے دارالحکومت میں طالبان داخل ،شدید جھڑپیں جاری

| وقتِ اشاعت :  


اروزگان: وزارت دفاع کے ڈپٹی ترجمان محمد ردمنیش کا کہنا ہے کہ فوج، پولیس اور انٹیلی جنس سروس کے ہیڈکوارٹرز محفوظ ہیں افغانستان میں حکام کے مطابق افغان طالبان جنوبی صوبے اروزگان کے دارالحکومت ترین کوٹ میں داخل ہوگئے ہیں



عدالت عالیہ نے ایران وافغانستان کیساتھ پرانے نظام کے تحت تجارت کی اجازت دیدی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ:بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جناب جسٹس محمدنور مسکانزئی اورجسٹس جناب جسٹس محمداعجاز سواتی پرمشتمل ڈویژنل بینچ نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے امپورٹ وایکسپورٹ کیلئے آئی فارم کے شرط کو لازمی قراردئیے جانے کے فیصلے پر حکم امتناعی جاری کرتے ہوئے ہدایت کی ہے



گوادر میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی جلد تکمیل یقینی بنا کر عوام کو سہولتیں فراہم کی جائیں گی ،چیف سیکرٹری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: چیف سیکرٹری بلوچستان سیف اللہ چٹھہ کی زیرصدارت گوادر ماسٹر پلان کے تحت جاری منصوبوں کی پیشرفت سے متعلق جائزہ اجلاس میں فیصلہ کیاگیا ہے کہ جاری منصوبوں کی جلد از جلد تکمیل کو یقینی بناکر گوادر کے عوام کو پانی ، بجلی مواصلات اور دیگر بنیادی سہولتیں فراہم کی جائیں گی۔