محمود خان اچکزئی کے بیانات پر واویلا تاریخی حقائق سے انکار کرنے کے مترادف ہے ،پشتونخوا میپ

| وقتِ اشاعت :  


پشین : پشتونخواملی عوامی پارٹی کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ موجودہ صوبائی حکومت اور ان کے متعلقہ اداروں نے امن وامان سمیت ہر شعبہ زندگی میں بہتری پیدا کی ہے



مسلم باغ لیویز تھانے دو خطرناک قیدی فرار

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: قلعہ سیف اللہ کی تحصیل مسلم باغ میں لیویز حوالات سے دو خطرناک قیدی فرار ہوگئے۔ غفلت برتنے پر لیویز اہلکار کو گرفتار کرلیا گیا۔ لیویز کے مطابق مفرور دہشتگرد احسان اللہ ولد حاجی باز خان شمل زئی اور سعید اللہ ولد حاجی عبدالرشید ناخیل افغانستان کے صوبے زابل کے رہائشی تھے اور عارضی طور پر زیارت میں رہائش اختیار کئے ہوئے تھے۔



سانحہ 8اگست قومی سانحہ ہے ذمہ داروں کو کیفرکردارتک پہنچایاجائے، لشکری رئیسانی، اصغر اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


مستو نگ : سا بق سینٹر نوا بز ادہ حا جی میر لشکر ی خا ن رئیسا نی عوامی نیشنل پارتی کے صوبائی صداصغر خان اچکزئی ، رکن اسمبلی زمر ک خا ن اچکزئی ، بی این پی کے سینئر مر کزی نا ئب صدر سا جد نے کہا کہ سا نحہ کو ئٹہ 8اگست ایک المنا ک اور قومی سا نحہ ہے ، وا قعہ میں ملو ث دہشت گر دو ں اور انکے سہو لت کا رو ں کو ہر صورت کیفر کر دار تک پہنچانا ہو گا،



لا پتہ افرا د کے عالمی دن کے مو قع پر بی این ایم کا جر منی میں مظا ہرے

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ 30 اگست کو ’’لاپتہ افراد کا عالمی دن‘‘ کے موقع پر بی این ایم کی جانب سے جرمنی کے تین شہروں میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔ ان مظاہروں کا مقصد بلوچستان میں جاری آپریشن، جبری گمشدگیوں اور بلوچوں کے اغوا کو دنیا کے سامنے عیان کرنا ہے۔ ایسے مظاہرے دنیا کے دوسرے ممالک میں بھی کرتے رہیں گے،



سانحہ کوئٹہ میں ملوث عناصر کو جانتے ہیں وضاحت کریں ہمیں کیوں نشانہ بنایا گیا ، وکلاء رہنما

| وقتِ اشاعت :  


خضدار : سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر علی احمد کرد ایڈووکیٹ نے بی این پی کے زیر اہتمام سانحہ کوئٹہ میں شہید ہونے والے وکلاء کے یاد میں بابائے بلوچستان اسٹیڈیم خضدار میں منعقدہ جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج اس ملک میں ظلم اور نا انصافی کے خلاف جو آواز اٹھائی جا رہی ہے اس میں بہت بڑا حصہ وکلاء کا ہے