نوابزادہ براہمدغ بگٹی کو واپس لانے کیلئے انٹرپول سے رابطہ کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: کالعدم بلوچ ریپبلکن پارٹی کے سربراہ اور پاکستان کو مطلوب براہمداغ بگٹی کو انٹر پول کے ذریعے پاکستان لانے کی تیاریاں کی جاری ہیں، بلوچستان حکومت کی طرف سے وزارت داخلہ کو براہمداغ بگٹی کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہم کر دی گئی ہیں تاہم ملزم کے ریڈ وارنٹ کے اجرالئے درکار مزید مواد اکٹھا کیا جا رہا ہے



بزنجو اور صمد خان کے وارثوں نے بلوچ پشتون قوم کا سودا کیا ،اصغر اچکزئی

| وقتِ اشاعت :  


خضدار : عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر اصغر خان اچکزئی نے بی این پی کے زیر اہتمام سانحہ کوئٹہ میں شہید ہونے والے وکلای کی یاد میں منعقدہ جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بی این پی کے سربراہ نے ہمیںیہاں مدعو کر کے دوستی کا ثبوت دیا ہے میں بلوچ بھائیوں کو یقین دلاتا ھوں کہ بلوچ پشتون رشتہ نا قابل تسخیر ہے اس عظیم رشتہ کو کوئی ختم نہیں کر سکتا



گوادر ،مسافر کوچ اور ٹرالر میں خوفناک تصادم ،7 افراد جاں بحق ،21 زخمی

| وقتِ اشاعت :  


گوا در : کرا چی سے گوادر آ نے وا لی مسا فر کو چ اور ٹرا لر کے درمیا ن خو فنا ک تصا دم 7افرا د جا ں بحق 21افراد زاخمی ہو گئے ،تفصیلات کے مطابق بد ھ کی صبح کو سٹل ہائی وے نلینٹ گوا درکے مقا م پر کرا چی سے گوادر آ نے والی مسا فر کو چ النوید اور ٹرا لر کے درمیان خو فنا ک تصا دم ہو ا



حکومت لاپتہ بلوچوں سے متعلق حقائق کو چھپا رہی ہے، بی بی گل بلوچ، نصر اللہ بلوچ

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ ہیومن رائٹس آرگنائزیشن کی چیئرپرسن بی بی گل بلوچ اور وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے نصراللہ بلوچ نے الزام عائد کیا ہے کہ لاپتہ افراد کو مقدمات کے اندراج سے روکنے