لوگوں کو روٹی میسر نہیں حکمران32ارب امن پر خرچ کررہے ہیں، سرداراخترمینگل

| وقتِ اشاعت :  


خضدار: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سابق وزیراعلیٰ بلوچستان سردار اختر جان مینگل نے کہاہے کہ بلوچستان میں ترقی کے دعوے تو بہت کیئے جارہے ہیں تاہم عملی طور پر نظر کچھ نہیں آرہاہے۔ آج بھی لوگ پتھر کے زمانے میں زندگی بسر کرنے پر مجبور ہیں۔ غربت پسماندگی اور بد حالی اپنے زوروں پر ہے ۔ بلوچ قوم اس اکیس ویں صد ی میں بھی پتھر کے زمانے والی زندگی گزار رہی ہے



مہاجروں کو پہلے قائد ایم کیوایم اب فاروق ستار بےوقوف بنارہے ہیں، مصطفیٰ کمال

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ الطاف حسین اور فاروق ستار ایک ہی ہیں مہاجر قوم کو پہلے ایم کیوایم کے قائد نے بے وقوف بنایا اب فاروق ستار بنارہے ہیں۔



بلوچستان اسمبلی کا اجلاس،الطاف حسین اور مودی کے بیانات کیخلاف مذمتی قرار دادیں منظور

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی بلوچستان بارے بیان کی مذمت کر تے ہوئے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا کہ بھارتی وزیراعظیم کے بیان کو اقوام متحدہ سمیت بین الاقوامی دنیا کے سامنے نوٹس میں لایا جائے اور مشترکہ مذمتی قرارداد کو متفقہ طور پر منظور کر لی بلوچستان اسمبلی کا اجلاس اسپیکر راحیلہ حمید درانی کی صدارت میں ہوا ا



اقتدار کے بھوکے اور امن کے دعویدار بتائیں بلوچ لاپتہ افراد کس وباء کی نظرہوگئے، اخترمینگل

| وقتِ اشاعت :  


خضدار : بی این پی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ اقتدار کے بھوکے اورامن کا دعویدار یہ بتائیں کہ بلوچ مسنگ نوجوان کس وبا کے نظر ہو گئے انہیں آسمان کھا گئی یا زمین نگل گئی اور انہیں کب لایا جائے گا ان کے بوڑھے ماں باپ اب بھی ہر آہٹ پر چونکتے ہیں کہ شاید ان کے لخت جگر آیا ہو،،بی این پی بلوچستان کے عوام سے بڑے وعدے اور دعوے تو نہیں کرتی البتہ عوام کو یقین دلاتے ہیں



نواب اکبربگٹی کی برسی، بلوچستان کے مختلف شہروں میں شٹرڈاؤن ہڑتال

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچ قوم پرست رہنماء نواب اکبر خان بگٹی کی دسویں برسی پر کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف شہروں میں ہڑتال ہے۔ کاروباری مراکز بند اور سڑکوں پر ٹریفک بھی معمول سے کم رہا ۔ہڑتال کے موقع پر سیکیورٹی کے بھی سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ نواب اکبر بگٹی کی برسی پر جمہوری وطن پارٹی نے ہڑتال کی کال دی تھی



بلوچستان کے عوام محب وطن اور تمام سازشوں کے سامنے دیوار بن کر کھڑے ہیں ،نواب زہری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری نے کہا ہے کہ بلوچستان کے محب وطن عوام ملک و قوم کے خلاف ہر قسم کی سازش کے سامنے دیوار بن کر کھڑے ہیں، ہمارے عوام اور سیکورٹی فورسز بیش بہا قربانیاں دے رہی ہیں لیکن اس کے باوجود دہشت گردی کے خلاف ہمارا عزم ناقابل شکست ہے، بھارتی وزیراعظم کے حالیہ بیان کے خلاف بلوچستان کی ہر گلی کوچے



امریکا کا ایک بار پھر پاکستان سے دہشت گردوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کا مطالبہ

| وقتِ اشاعت :  


واشنگٹن: امریکا نے ایک بار پھر پاکستان سے دہشت گردوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ شدت پسندوں کے خلاف اسلام آباد اور کابل کو تعاون بڑھانا ہوگا۔