ترک افواج شام کے سر حدی علاقوں میں داخل ،داعش کیخلاف بڑی کارروائی شروع

| وقتِ اشاعت :  


انقر ہ: تر ک افوا ج اور ٹینک شا م کے سر حد ی علا قو ں میں آ ج دا خل ہو ئے ،ان افوا ج کی سر برا ہی تر ک کما نڈ رکر رہے ہیں ، تقر یباً9کر ک ٹینک سر حد ی علا قو ں میں تر ک اور امریکی فضا ئیہ کی نگرانی میں دا خل ہو ئے ، ان کا مقصد تر کی کے سر حد ی علا قو ں سے دا عش کے جنگجو ؤ ں کوبے دخل کر نا



تحصیل چھتر میں آپریشن5مسلح افراد ہلاک، کوئٹہ میں پولیس اہلکار کی ٹارگٹ کلنگ ،آواران میں دھماکہ11افراد زخمی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: ضلع نصیر آباد کے علاقے چھتر میں آپریشن کو مبنگ کے تحت ایک کارروائی میں سیکورٹی فورسز نے 5مسلح افراد کو ہلاک کر دیا جبکہ ضلع آواران میں بم دھماکے میں 11افراد زخمی ہو گئے ، جن میں پانچ کی حالت نازک ہے، علاوہ ازیں کوئٹہ میں ایک پولیس اہلکار کی ٹارگٹ کلنگ ،سیکورٹی ذرائع کے مطابق ضلع نصیرآباد کی ڈیرہ بگٹی سے متصل تحصیل



ایم کیو ایم کے قائد کے پاس ایسے لوگ بیٹھے ہیں جوبھارتی لابی کا حصہ ہیں، خورشید شاہ شاہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کے قائد کے پاس لندن میں ایسے لوگ بیٹھے ہیں جو بھارتی لابی کا حصہ ہیں اس لئے جو ان کے ساتھ ہو گا وہ ریاست پاکستان کے خلاف شمار ہوگا.



کراچی کے مسائل جیل میں بیٹھ کر حل کروں گا، نومنتخب میئر وسیم اختر کراچی کے مسائل جیل میں بیٹھ کر حل کروں گا، نومنتخب میئر وسیم اخترشیئرٹویٹ

| وقتِ اشاعت :  


کراچی: شہر قائد کے نومنتخب میئر وسیم اختر کا کہنا ہے کراچی کے عوام کے مسائل جیل سے بیٹھ کر حل کروں گا جب کہ مجھے جھوٹے مقدمات میں پھنسایا گیا اگر مرد کے بچے ہو تو پرویز مشرف پر مقدمہ بنا کر آرٹیکل 6 لگاؤ۔



الطاف حسین کے ملک دشمن بیانات ،مذمت اور لاتعلقی سے کراچی کے مسائل حل نہیں ہونگے،سیاسی رہنماء بلوچستان

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے ارکان نے الطاف حسین کے حالیہ شر انگیز بیان پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذمتیں اور لاتعلقی مسائل کا حل نہیں سیاسی لبادے پر داغ لگانے والے عوام کے دشمن ہیں ملک مزید تجربات کا متحمل نہیں ہوسکتااب بھی سنجیدگی اقدامات نہ اٹھائے گئے تو سرپرے جن سیاسی جسم نوچتے رہیں گے بظاہر ایسا محسوس ہورہا ہے



دہشتگردی کے خاتمے کیلئے اچھے اور برے تمام مسلح تنظیموں کو ختم کرنا ہوگا ،جمعیت

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ/پشین : جمعیت علما ء اسلام کے رہنماوں نے کہا ہے کہ دہشت گردی کو ختم کرنے کیلئے اچھے اور برے مسلح تنظیموں کا وجود ہی ختم کرنا ہوگا پالیسیوں میں تبدیلی اور ہمسائیوں کے ساتھ تعلقات کی بہتری اب ناگزیز ہوچکا ہے پاکستان تاریخ کے ایک مشکل اور نازک دور سے گذررہا ہے لہذا سب کو ہوش سے کام لینا ہوگا