عید الفطرکی چھٹیوں سے قبل ہزاروں اے ٹی ایم مشینیں غیر فعال، عوام کو مشکلات کا سامنا

| وقتِ اشاعت :  


اسٹیٹ بینک کی واضح ہدایات کے باوجود ملک کے مختلف بینکوں کے آن لائن لنکس ڈاؤن ہوگئے ہیں جس کی وجہ سے ہزاروں اے ٹی ایم مشینیں غیر فعال ہوگئی ہیں اور لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔



بنگلہ دیش، سفارتی علاقے پر حملہ،4افراد ہلاک،30زخمی

| وقتِ اشاعت :  


ڈھاکہ : بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ کے سفارتی علاقے پر مسلح افراد نے حملہ کر کے دو غیر ملکیوں سمیت 4افراد کو ہلاک اور 30کو زخمی کردیا حملہ آوروں نے 20غیر ملکیوں سمیت 60 افراد کو یرغمال بنالیا آمدہ اطلاعات کے مطابق 8سے



کوئٹہ میں سیکورٹی فورسز کی کارروائی3شدت پسند ہلاک

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: کوئٹہ میں ایف سی اور حساس اداروں نے فائرنگ کے تبادلے میں تین دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ، ہلاک دہشت گرد اور ایف سی کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھے۔ سریاب کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران 150سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔



کوہلو اور نوشکی میں بم حملے قلات میں راکٹ حملہ،کوئٹہ میں فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ+ قلات: بلوچستان کے علاقے قلات نوشکی اور کوہلو میں بم دھماکے اور راکٹ حملے قبائلی رہنما زخمی کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڈ پر فائرنگ سے کیچی بیگ تھانے کا محرر زخمی ہو گیا‘تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے قمبرانی روڈ پر فائرنگ سے کیچی بیگ تھانے کا محرر زخمی ہو گیا۔



گوادر کو دنیا کا بہترین شہر بنانے کیلئے ماسٹر پلان تیار، اقتصادی راہداری منصوبہ جلدمکمل کرنے کا فیصلہ

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد؍ گوادر: پاک چین اقتصادی راہداری اور گوادر بندر گاہ کے حوالے سے رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گوادر کو دنیا کا بہترین شہر بنانے کے لئے ماسٹر پلان تیار ہو چکا ہے جب کہ سمارٹ سٹی بنانے کے منصوبے پر سٹڈی جاری ہے



قندیل بلوچ نے سیکیورٹی مانگ لی

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر مقبول پاکستانی ماڈل قندیل بلوچ نے وزارت داخلہ، وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) اور اسلام آباد کے سینئر سپرنٹنڈنٹ کے نام لکھے گئے ایک خط میں سیکیورٹی تحفظ فراہم کرنے کے مطالبے کے ساتھ ساتھ ان لوگوں کے خلاف کارروائی کی بھی درخواست کی ہے، جنھوں نے ان کی شناختی دستاویزات سوشل میڈیا کے ذریعے عام کردیں۔