کراچی: وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ کوئی کچھ بھی کہے شہر میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن جاری رہےگا۔
کراچی میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن جاری رہے گا، قائم علی شاہ
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی: وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے کہا ہے کہ کوئی کچھ بھی کہے شہر میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن جاری رہےگا۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف کی سربراہی میں مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی نے دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کی حمایت کردی۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
خبروں کا حصہ رہنے والی اسکینڈل کوئن وینا ملک نے فلمی دنیا سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔ وینا ملک کا کہنا تھا کہ اب وہ فلمی دنیا کا حصہ نہیں رہیں تاہم ایسے اصلاحی پروگرام میں کام کرنا پسند کریں گی جو لوگوں کے لیے مشعل راہ ہوں، دنیا بھر سے مداح انہیں مبارکباد دے… Read more »
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: وفاقی حكومت نے 10 فروری كو مشتركہ مفادات كونسل كا اجلاس اسلام آباد میں طلب كر لیا ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اقوام متحدہ: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے پاکستان میں انسداد پولیوٹیم پر حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی اور پولیو کے خاتمے کے لئے اقوام متحدہ پاکستان کے ساتھ ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے تحفظ پاکستان آرڈیننس 2013 منظور کرلیا ہے تاہم ایم کیو ایم اور تحریک انصاف نے اس کی مخالفت کی ہے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
اسلام آباد(آزادی نیوز)اسلام آباد کی خصوصی عدالت میں مشرف غداری کیس کی سماعت آج پھر ہوگی۔ جسٹس فیصل عرب کی سربراہی میں جسٹس طاہرہ صفدر اور جسٹس یاور علی پر مشتمل 3 رکنی خصوصی عدالت مشرف غداری کیس کی سماعت کررہی ہے۔جمعے کومقدمے کی سماعت کے دوران وکیل صفائی انور منصور ایڈووکیٹ نے خصوصی عدالت… Read more »
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کوئٹہ(آن لائن)بلوچ نیشنل موؤمنٹ نے کہا ہے کہ ریاست کی بلوچ سرزمین کے وارثوں پر جبر کے سلسلے روز نت نئی شکل اختیار کر رہی ہے سیاسی کارکنوں کے ساتھ ہر بلوچ آج ریاستی خفیہ اداروں ان کی ڈیتھ اسکواڈ کے نشانے پر ہے
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
امریکی کانگریس میں پیش کیے جانے والے بجٹ کے مسودے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کو دہشت گردی کے خلاف کارروائی کے لیے دی جانیوالی والی رقم میں سے تین کروڑ 30 لاکھ ڈالر اس وقت تک روک لیے جائیں جب تک کہ وہ ڈاکٹر شکیل آفریدی کو جیل سے رہا نہ کر دے۔
روزنامہ آزادی | وقتِ اشاعت :
کراچی(آزادی نیوز) موبائل فون کمپنیوں نے کراچی کی فرنچائزز پر متواتر چھاپوں اور موبائل کمپنیوں کے عملے کو ہراساں کرکے بھاری رقوم بٹورنے کے رجحان کو سازگار کاروباری ماحول کی راہ میں بڑی رکاوٹ قرار دیتے ہوئے حکومت سے فرنچائزز کے خلاف جاری غیرقانونی کارروائیوں کو روکنے کا مطالبہ کردیا ہے۔