بجلی کے دومنصوبوں کیلئے صوبے کو ایک کھرب روپے دیدیئے ،بلوچستان کیلئے 41 کروڑ باقی صوبے نظر انداز

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: وفاقی حکومت کی پنجاب کو نوازنے کی روایت برقرار ، ترقیاتی بجٹ میں پنجاب میں بجلی کے دو منصوبوں کے لیے ایک کھرب سے زائد ،صوبہ بلوچستان کے 4مختلف منصوبوں کے لیے 41کر وڑ روپے مختص کرنے کی تجویز



بیورو کریٹس سیاستدانوں کے سر پر سوار ہو کر کرپشن کرتے ہیں ،غفور حیدری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: جمعیت علماء اسلام کے مرکزی جنرل سیکرٹری وڈپٹی چیئرمین سینٹ مولانا عبدالغفورحیدری، مولانا فیض محمد،مولانا قاضی عصمت اللہ،ملک سکندرایڈوکیٹ، مولانا انوارالدین حقانی،جے ٹی آئی کے صوبائی صدر جلال شاہ اخوندزادہ، صاحبزادہ



بلوچستان کے نوجوانوں کو ایئر فورس میں بھرتی کیلئے خصوصی رعایت دی جاتی ہے، ایئر چیف

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری سے ائیر چیف مارشل سہیل امان نے جمعہ کے روز یہاں ملاقات کی، ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور بالخصوص بلوچستان کے نوجوانوں کی پاک فضائیہ میں بھرتی اور انہیں فنی تربیت کی فراہمی



حکومتی صفوں میں مایوسی اور شکست دیکھی جاسکتی ہے، اعتزاز احسن

| وقتِ اشاعت :  


اسلام آباد: قومی اسمبلی کا اجلاس کورم پورا نہ ہونے کی وجہ سے چوتھے روز بھی نہ ہوسکا جب کہ پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ حکومتی صفوں میں مایوسی اور شکست دیکھی جاسکتی ہے۔



جھاؤ میں آپریشن کر کے پارٹی کے دورہنماؤں کو قتل جبکہ دس افراد کو اغواء کیا گیا ،بی این ایم

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے کہا کہ فورسز نے 10 مئی کو جھاؤ میں آپریشن کرکے بی این ایم جھاؤ ہنکین کے ڈپٹی سیکریٹری مجاہد بلوچ ولد مراد بلوچ کو عام آبادیوں پر یلغار کے دوران شہید کیا



کوئٹہ ،مشرقی بائی پاس پر مسلح افراد نے ڈاکٹر کو قتل کردیا

| وقتِ اشاعت :  

۔ — فائل فوٹو

کوئٹہ : کوئٹہ میں نامعلوم مسلح افراد نے کلینک میں گھس کرفائرنگ کرکے ڈاکٹر کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق بدھ کو کوئٹہ کے تھانہ نیو سریاب کی حدود مشرقی بائی پاس پر مندوخیل آباد میں تین نامعلوم مسلح افراد نے فاطمہ کلینک میں گھس کر فائرنگ کردی



بلوچستان میں آپریشن اور مارو پھینکو کا سلسلہ جاری ہے ،بی این ایم

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ: بلوچ نیشنل موومنٹ کے مرکزی ترجمان نے شہید آغا عابد شاہ و ساتھیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ فورسز نے بی این ایم کے مرکزی رہنما آغا عابدشاہ بلوچ، ماسٹر ستاربلوچ اور سفیر بلوچ کو اغوا کرنے کے بعد شہید کی اور لاشیں ایک اجتماعی



بلوچستان اسمبلی اجلاس،مشتاق رئیسانی کرپشن معاملے پر اپوزیشن کا احتجاج جاری

| وقتِ اشاعت :  


کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی میں سابق سیکرٹری خزانہ مشتاق رئیسانی کی گھر سے 65 کروڑ سے زائد کی رقم برآمد ہو نے اور ان کی گرفتاری کے معاملے پر اپوزیشن کا دوسرے روز بھی احتجاج جاری رہاایوان میں اپوزیشن اور حکومتی اراکین کی